Live Chat WhatsApp Help
✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance ✦ Verified Profiles ✦ Instant WhatsApp Response ✦ Premium Matchmaking ✦ Global Muslim Community ✦ Professional Guidance
Limited Mega Discount Offers میگا ڈسکاؤنٹ لمیٹڈ آفر

100% VIP Discount Registration Offers 100% وی آئی پی ڈسکاؤنٹ رجسٹریشن آفرز

Explore our launch-month registration offers. Eligible overseas clients seeking a match in Pakistan receive 80% off the registration fee, while Pakistani clients receive category-based discounts. افتتاحی مہینے کی رجسٹریشن آفرز ملاحظہ کریں۔ پاکستان سے رشتہ چاہنے والے اہل اوورسیز کلائنٹس کو رجسٹریشن فیس پر 80٪ رعایت ملے گی، جبکہ پاکستانی کلائنٹس کے لیے کیٹیگری کے مطابق الگ ڈسکاؤنٹس ہیں۔

Clear, package-based fee discount پیکیج کی رجسٹریشن فیس پر واضح رعایت
Overseas offer: 80% off for the full launch month اوورسیز آفر: پورے افتتاحی مہینے 80٪ رعایت
Pakistani clients: separate offers for Pakistan and overseas matches. پاکستانی کلائنٹس کے لیے پاکستان اور اوورسیز رشتوں کی الگ آفرز۔
TRANSPARENT SYSTEM شفاف اور منصفانہ نظام

How Will You Receive a Discount According to Your Category? کیٹیگری کے مطابق ڈسکاؤنٹ کیسے ملے گا ؟

Your Global ID and Category ID are completely separate. Your offer benefit will be determined by your serial position within your category. آپ کی گلوبل آئی ڈی اور کیٹیگری آئی ڈی بالکل الگ الگ ہیں۔ آفر کا تحفہ آپ کی کیٹیگری میں آپ کی سیریل پوزیشن سے طے ہوگا۔

Global ID گلوبل آئی ڈی UKMB-0001
Category ID کیٹیگری آئی ڈی RB-001

The Global ID is assigned according to the overall registration order, while RB, RG, RM and RF each have their own separate serial sequence, all generated automatically by the system. گلوبل آئی ڈی مجموعی رجسٹریشن کے مطابق ملتی ہے جبکہ RB، RG، RM اور RF کی اپنی الگ الگ سیریل ترتیب چلتی ہے، اور یہ سب کچھ سسٹم ترتیب سے خود جنریٹ کرتا ہے۔

Unmarried Male غیر شادی شدہ مرد

RB RB-001 onward سے آگے

Unmarried Female غیر شادی شدہ خاتون

RG RG-001 onward سے آگے

Divorced / Widower (Male) طلاق دہندہ / رنڈوہ (مرد)

RM RM-001 onward سے آگے

Divorced / Widows (Female) شادی شدہ / دوسری شادی (خاتون)

RF RF-001 onward سے آگے

CLEAR OFFERS FOR EVERY CLIENT ہر کلائنٹ کے لیے واضح آفرز

Choose Your Matchmaking Route اپنے رشتے کی نوعیت کے مطابق آفر منتخب کریں

Discounts apply to the registration fee of the package you select. Matchmaking service fees and package scope remain as published. ڈسکاؤنٹ آپ کے منتخب کردہ پیکیج کی رجسٹریشن فیس پر لاگو ہوگا۔ میچ میکنگ سروس فیس اور پیکیج کی سہولیات اپنی شائع شدہ تفصیلات کے مطابق رہیں گی۔

FOR CLIENTS BASED IN PAKISTAN پاکستان میں مقیم کلائنٹس کے لیے

Pakistani Clients پاکستانی کلائنٹس

Choose the offer according to whether you are seeking a match in Pakistan or overseas. پاکستانی کلائنٹس کے لیے رعایت اس بات کے مطابق ہے کہ رشتہ پاکستان میں چاہیے یا بیرونِ ملک۔

🇵🇰 Pakistani Match — Pakistan to Pakistan 🇵🇰 پاکستانی رشتہ — پاکستان سے پاکستان

The existing category-wise launch offer is retained: موجودہ کیٹیگری وائز افتتاحی آفر برقرار ہے:

  • RB / RG / RM / RF — No. 001100% OFF
  • Category positionsکیٹیگری پوزیشن 002–01170% OFF
  • Category positionsکیٹیگری پوزیشن 012–02250% OFF
  • After the first 22 positions, during the first 30 daysپہلی 22 پوزیشنز کے بعد بھی پہلے 30 دنوں میں30% OFF

🌍 Pakistani Client — Seeking an Overseas Match 🌍 پاکستانی کلائنٹ — بیرونِ ملک رشتہ مطلوب

The existing overseas category-wise schedule applies: موجودہ اوورسیز کیٹیگری وائز ڈسکاؤنٹ شیڈول لاگو ہوگا:

  • RB / RG / RM / RF — No. 00170% OFF
  • Category positionsکیٹیگری پوزیشن 002–01150% OFF
  • Category positionsکیٹیگری پوزیشن 012–02230% OFF
  • Launch-month guaranteeافتتاحی مہینے کی ضمانت30% OFF

Your category sequence is separate for RB, RG, RM and RF. The discount is calculated on the selected package's registration fee. RB، RG، RM اور RF کی سیریل ترتیب الگ الگ ہے۔ ڈسکاؤنٹ منتخب کردہ پیکیج کی رجسٹریشن فیس پر شمار ہوگا۔

Pakistan flag United Kingdom flag United States flag Canada flag United Arab Emirates flag Saudi Arabia flag
FOR VERIFIED OVERSEAS CLIENTS تصدیق شدہ اوورسیز کلائنٹس کے لیے

Overseas Clients Seeking a Match in Pakistan پاکستان سے رشتہ چاہنے والے اوورسیز کلائنٹس

80%OFF

Get 80% off the registration fee of any package you select — any time during the entire first launch month. پہلے پورے افتتاحی مہینے میں آپ جب بھی سائن اپ کریں، اپنے منتخب کردہ کسی بھی پیکیج کی رجسٹریشن فیس پر 80٪ رعایت حاصل کریں۔

  • No category or serial-number restrictionکیٹیگری یا سیریل نمبر کی کوئی پابندی نہیں
  • Available throughout the full launch month, not just at signup openingپورے افتتاحی مہینے دستیاب، صرف پہلے دنوں تک محدود نہیں
  • Overseas residence and nationality must be verifiedبیرونِ ملک رہائش اور نیشنلٹی کی تصدیق ضروری ہے
  • For clients seeking proposals from Pakistanپاکستان سے رشتے کے خواہش مند کلائنٹس کے لیے
How to Claim Your Offer اپنی آفر حاصل کرنے کا طریقہ

Confirm Your Eligibility Before Registration رجسٹریشن سے پہلے اپنی اہلیت کی تصدیق کروائیں

Tell our team whether you are a Pakistani client seeking a local or overseas match, or an overseas client seeking a match in Pakistan. We will confirm the applicable discount and selected package's registration fee. ہمیں بتائیں کہ آپ پاکستانی کلائنٹ ہیں اور پاکستان یا بیرونِ ملک رشتہ چاہتے ہیں، یا اوورسیز کلائنٹ ہیں اور پاکستان سے رشتہ چاہتے ہیں۔ ہماری ٹیم متعلقہ ڈسکاؤنٹ اور منتخب پیکیج کی رجسٹریشن فیس کی تصدیق کرے گی۔

Official WhatsApp آفیشل واٹس ایپ +92 307 4888 753 Ask About Your Discount اپنے ڈسکاؤنٹ کی تفصیل معلوم کریں
ELIGIBILITY & STANDARDS اہلیت اور معیارات

Eligibility for Registration with UK Marriage Bureau یوکے میرج بیورو میں رجسٹریشن کی اہلیت

UK Marriage Bureau follows the principles below to select suitable and genuine matches: یو کے میرج بیورو معیاری اور مخلص رشتوں کے انتخاب کے لیے درج ذیل اصولوں پر کام کرتا ہے:

Standards for Female Applicants خواتین (Female) کے لیے معیارات

  • Minimum age: 18 years کم از کم عمر: 18 سال
  • Minimum education: Matric or equivalent کم از کم تعلیم: میٹرک یا اس کے مساوی
  • Suitable profile and dignified presentation مناسب پروفائل اور باوقار انداز
  • Respectable and dignified family background شائستہ اور باوقار خاندانی پس منظر

Standards for Male Applicants مرد (Male) کے لیے معیارات

  • Minimum age: 23 years کم از کم عمر: 23 سال
  • Graduate or higher education qualification تعلیم: گریجویٹ یا اس سے اعلیٰ
  • No first marriage, according to overseas standards اوورسیز معیار کے مطابق پہلی شادی نہ ہونا
  • Financially stable with a respectable family background مالی طور پر مستحکم اور باوقار گھریلو پس منظر

Strict Standard Policy: Matches are selected with the utmost care. If UKMB determines that a suitable match is not available within our active network, the application may be respectfully declined. سخت معیاری پالیسی: رشتوں کا انتخاب انتہائی محتاط انداز میں کیا جاتا ہے۔ اگر یو کے ایم بی یہ سمجھے کہ ہمارے فعال نیٹ ورک میں مناسب رشتہ دستیاب نہیں تو درخواست معذرت کے ساتھ مسترد کی جا سکتی ہے۔

OFFICIAL ACCOUNTS • VERIFIED ROUTE صرف آفیشل اکاؤنٹس • محفوظ اور تصدیق شدہ راستہ
DON'T MISS THE NEXT MEGA DISCOUNT UPDATE اگلی میگا ڈسکاؤنٹ اپڈیٹ سے محروم نہ ہوں

Do You Want To Be Among The 88 People Receiving Our Exclusive Discount? کیا آپ بھی ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے والے 88 افراد میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟

The best way to stay informed is simple: follow UK Marriage Bureau only through the official social media accounts shown on our website. باخبر رہنے کا سب سے محفوظ اور آسان طریقہ یہ ہے کہ یوکے میرج بیورو کے صرف وہی آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس فالو کریں جو ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

Receive Every Important Update ہر اہم اپڈیٹ فوری حاصل کریں

Get immediate news about mega discount offers, new announcements and important UK Marriage Bureau updates. میگا ڈسکاؤنٹ آفرز، اہم اطلاعات اور یوکے میرج بیورو کے پاکستان یوکے، امریکہ و یوروپین تصدیق شدہ رشتوں کی فوری اطلاعات حاصل کرنے کیلئے۔

Stay Protected From Fake Accounts جعلی اور فراڈ اکاؤنٹس سے خبردار ہوشیار

There are many fake and fraudulent accounts on social media that are using our name and logo. Therefore, please visit our website and follow only the official social media accounts displayed at the top and bottom, so that your honour and property remain safe. سوشل میڈیا پر بہت سے جعلی اور فراڈ اکاؤنٹس موجود ہیں۔ جو ہمارا نام اور لوگو بھی استعمال کر رہے ہیں لھٰذا ہماری ویب سائٹ پر آ کر اوپر اور نیچے موجود صرف آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہی فالو کریں تا کہ آپ کی عزت و مال محفوظ رہیں۔